محکمہ صحت مینیجمنٹ کیڈر میں 226عہدے تخلیق 51پوسٹیں ختم 58میں ردو بدل۔انتظامی کیڈر کی 24پوسٹیں ڈی گریڈ، 51پوسٹیں مینیجمنٹ کیڈر سے ختم کرکے جنرل کیڈر کے ڈاکٹروں کیلئے مختص۔226نئی اسامیوں میں تمام ڈی ایچ اوز کے دفاتر میں گریڈ اٹھارہ کے کوارڈی نیٹر اور ڈپٹی ڈی ایچ اوز تعینات کئے جائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
capture