ہفتے سے پیر تک مون سون کی بارشوں کے لئے پیشگی حفاظتی اقدامات کئے جائیں مزید برآں مون سون کی شدید طوفانی بارشوں سے چترال میں گلیشیل جھیلوں میں طغیانی آنے کا بھی امکان ہے۔صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا

Print Friendly, PDF & Email

pdma
flood 2