چترال میں گزشتہ سال سیلاب سے تباہ کاریوں کی بحالی صوبایی حکومت تن وتنہا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے جس کے لئے ڈونر ایجنسیوں سے رابطہ کرنے کی ضرورت ہے اور اس مقصد کے لئے بہت جلد ہی اسلام آباد میں ایک ڈونر ز کانفرنس طلب کیا جائے گا۔ عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف