بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے والی شندور پولو فیسٹول 2016 کی انعقاد کے لئے 22جولائی مقرر کردی گئی جوکہ دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ پر تین دن تک جاری رہے گی۔وزیر اعظم نواز شریف کو شرکت کے لئے دعوت دینے کا فیصلہ

Print Friendly, PDF & Email

shandor
IMG-20160622-WA0005