حکومتی اداروں کی نااہلی اور بددیانتی کے سبب کروڑوں روپے کے فنڈ کے استعمال کے باوجود علاقہ ایون کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔ اور سیلاب آنے سے پہلے ہی ایون کا وسیع علاقہ ابھی سے مصنوعی جھیل کے اندر ڈوب رہا ہے ۔واجب الدین، غلام ابرار،شمس الرحمن

Print Friendly, PDF & Email

ayun
DSC04705