جولائی2016ء تک پرچوں کے چیکنگ کا مشینی نظام او ایم آر (آپٹیکل مارکس ریکگنائزر)متعارف کرادیں گے۔اس نظام کے تحت 24گھنٹے میں ہر قسم کی غلطیوں سے پاک1لاکھ پرچے چیک کئے جا سکتے ہیں۔محمد عا طف خان

Print Friendly, PDF & Email
atif