خاتون کونسلر ذولیخہ بی بی نے حکومت اور انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے۔ کہ گذشتہ چار مہینوں سے مکانات منہدم ہونے کی بنا پر وہ جس اذیت اور مصائب کا شکار ہیں۔ اُن کی بحالی نہ ہونے کی صورت میں وہ اجتماعی خود کُشی پر مجبور ہو جائیں گی۔

Print Friendly, PDF & Email
zulaikha