حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر 11تحصیلدار ز (بی ایس۔16) کی صوبائی مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس۔بی ایس۔17)کی فوری اور باقاعدہ طور پر ترقیوں کے احکامات جاری کر دئیے ہیں

Print Friendly, PDF & Email
tehsildar