چترال میں تعمیراتی مقاصد کے لئے دریا کے کناروں سے ریت اور بجری پر عائد شدہ ظالمانہ ٹیکس کو ختم کرنے سمیت چترال میں کاروبار کو فروع دینے کے سلسلے میں تاریخی اعلانات کرنے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا شکریہ ادا کر تے ہیں۔گورنمنٹ کنٹریکٹرز کمیونٹی چترال

Print Friendly, PDF & Email
contrector