منگل کے روز بونی کے قریب خندان کے مقام پر کوشٹ، چرون، بونی اور موڑکھو کے مختلف علاقوں کے ہزاروں مشتعل احتجاجیوں نے چترال بونی روڈ کو دس گھنٹوں تک بلاک کردیا جس سے ہزاروں مسافر دونوں طرف پھس کررہ گئے

Print Friendly, PDF & Email
kosht ihtijaj