ہر سیاسی جماعت خواتین کی مخصوص نشستوں کے علاوہ جنرل نشستوں پر تینتس فیصدٹکٹ خواتین کو جاری کرے، خواتین کیلئے ملازمت کے حصول کیلئے کم سے کم دس فیصد کوٹہ مقرر کیا جائے،مقامی حکومت بجٹ میں خواتین ممبران کو برابری کی بنیاد پرحصہ دے۔ آواز خواتین اسمبلی

Print Friendly, PDF & Email
awaz