ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال کی طرف سے ضلع چترال کے لیے ایل پی جی(گیس سیلنڈر)کے نرخنامے مقرر کر دیے گےء ہیں نرخنامے سے زیادہ رقم وصول کرنے کی صورت میں فونمبر 412567 پر اطلاع دی جا سکتی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
dfc