سیلاب زدہ گاؤں ریشن کی رہائشیوں نے ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ چترال کے زیر انتظام ریشن گول کی چینلائزیشن کے کام کی معیار اور رفتار پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صورت حال یہی رہی توآئندہ سیلاب کا رخ مکمل طور پر گاؤں کی طرف ہوگا جس سے رہی سہی کسر نکل جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
reshon