چترال گالیح کریم آباد کی رہائشی گل احمد نے چیف جسٹس آف پاکستان اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ ان کی بیوی کے اغوا کاروں کے خلاف موثر کاروائی کی جائے جسے گزشتہ سال ستمبر میں علاقے کے موثر افراد نے اغوا کرلیا تھا

Print Friendly, PDF & Email
kabad