وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اخبارات میں بینک آف خیبر کی طرف سے جاری کردہ اشتہار کو نامناسب اور حدود سے تجاوز قرار دیا ہے اوراس کی انکوائری کا حکم دیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email
cm inq