،،، پولیس سو رہی ہے عوام جاگ جایئں،،،۔دروش بازار میں تالے پہ تالے ٹوٹنے لگے، دکان پہ دکانیں لٹنے لگے جبکہ پولیس کو خواب خرگوش کے مزے میں مست اور خاموش تماشائی بننے پر تاجر کمیونٹی نے احتجاج اور ہڑتال کی دھمکی دے دی

Print Friendly, PDF & Email
drosh