وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے عوامی صحت کی بہتری کیلئے صفائی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے اسلئے صفائی پر وسائل خرچ کرنے سے ہی بیماریوں کا خاتمہ ممکن ہو سکتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
cm