وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے مقامی حکومت کے نمائندوں پر زور دیا ہے کہ اداروں کی موثر نگرانی کرکے عوام کو خدمات کی فراہمی، نظام کی اصلاح اور بدعنوانی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Print Friendly, PDF & Email
cm