جب میں رشوت او رکمیشن نہیں لیتا تو صوبے کے کسی بھی سرکاری افسر عوامی نمائندوں کی کوئی مجال نہیں کہ وہ رشوت لیں۔ اس ملک کا المیہ ہے کہ قیادت ایماندار نہیں اگر پورے ملک کی سیاسی قیادت اورعوام ایماندار ہوجائیں تو اس ملک کی تقدیر بد ل جائے گی۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک

Print Friendly, PDF & Email
cm