ڈپٹی کمشنر چترال نے گزشتہ ماہ کی 14تاریخ سے شروع ہونے والی تحصیل چترال کے دس یونین کونسلوں میں چلائی جانے والی مہم کے نتائج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ اس بارے میں انکوائری کے بعد ذمہ داری کا تعین کرکے متعلقین کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
usama