آل پارٹیز چترال اور سول سوسائٹی کے تمام اداروں نے ملاکنڈ ڈویژن بشمول چترال کسٹم ایکٹ کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور خبردار کیا ہے۔کہ ایکٹ واپس نہ لینے کی صورت میں شدید احتجاج کیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email

custom
IMG_20160404_124310
IMG_20160404_124246