ضلع نائب ناظم چترال ایوان کا استحقاق مجروح کرنے کے بعد اخلاقی جواز کھو چکے ہیں اور وہ اس عہدے پر برقرار رہنے کے قابل نہیں رہے اور انہیں اپنی متعصبانہ اور غیر قانونی حرکات کا ادراک کرتے ہو ےء اخلاقی طور پر اپنے عہدے سے فوری مستعفی ہونی چاہئے۔ اراکین ضلع کونسل قاضی فتح اللہ، ونگہت پروین

Print Friendly, PDF & Email
jui