وزیر اعظم نواز شریف کا چترال سے خصوصی محبت ہے اور یہی وجہ ہے کہ قدرتی آفات کے فوراً بعد یہاں پہنچ جاتے ہیں جبکہ اس دفعہ اپنی نمائندگی کے لئے انہو ں نے مجھے بھیج دیا ہے۔ وزیرمملکت وچیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن

Print Friendly, PDF & Email
marvi 20160329_121556 20160329_121722