چترال کریم آباد سوسوم میں سکول کے چھ طالب علم سمیت سات افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔جن کی تلاش جاری ہے، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ لاپتہ ہونے والے سات افراد برف کے تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
lapata