وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کو ملنے والے بجلی کے کوٹے کے پوری طرح استعمال کویقینی بنانے اور لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں کمی کیلئے موثر لائحہ عمل وضع کرکے عوام کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے سنگین مسئلے سے نجات دلانے کی ہدایت کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
cm