چترال بار ایسوسی ایشن کو تین میلین روپے کی گرانٹ ان ایڈ کی سمری وزیر اعلیٰ کو بھیج دی گئی ہے۔ جو کہ بہت جلد ڈ سٹرکٹ بار چترال کو دی جا ئے گی۔صوبائی وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی

Print Friendly, PDF & Email
bar