آئی ٹی قانون کے تحت تمام اداروں کو اپنی ویب سائٹس بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور اخبارات کو بھی اس کا پابند بنایا ہے تاکہ کسی کوکچھ معلوم کرنے کیلئے درخواست دینے کی بھی زحمت نہ کرنا پڑے۔میڈیا کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں،ملکی معاملات کے اندر پرنٹ،الیکٹرانک میڈیا کا اہم کردار ہے۔مشتاق احمد غنی

Print Friendly, PDF & Email
mushtaq