دی لینگ لینڈ سکول ا ینڈ کالج کو سول سوسائٹی کے حوالے کرنے کے بارے میں ضلع کونسل نے متفقہ قرارداد پاس کیا مذکورہ سکول اینڈ کالج کے ساڑھے چار ارب روپے کے اثاثے کسی بھی صورت سول سوسائٹی کے حوالے کرنے نہیں دیا جائے گا متفقہ قرار داد ضلع کونسل چترال

Print Friendly, PDF & Email
zilla