ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال اصف اقبال مومند کی خصوصی ہدایات پر چترال کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائی کاآغاز ضلع بدر کرکے بنوں جیل میں ایک ماہ کے لئے نظر بند رکھنے کا حکم۔

Print Friendly, PDF & Email
police