وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کیلئے مختص بجلی کے کوٹہ کے درست اور فعال استعمال کو یقینی بنانے کیلئے واضح لائحہ عمل اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے تا کہ عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائی جا سکے۔

Print Friendly, PDF & Email
cm