محکمہ صحت کے تمام پراجیکٹس میں بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے کروانے جبکہ ان پراجیکٹس کے تمام ریکارڈ اوردفتری امور کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا اصولی فیصلہ۔ تمام پراجیکٹس کے معاملات کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کی جائے گی غیر تسلی بخش کارکردگی کی صورت میں متعلقہ پراجیکٹ ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹایا جائے گا۔شہرام تراکئی

Print Friendly, PDF & Email
shehram