گزشتہ سال سیلاب زدہ عوام کے لئے اعلان کردہ 50کروڑ روپے کے پیکج میں سے علاقہ مڑپ (تورکہو) کے کلی اور جزوی نقصانات کے لئے معاوضوں کی ادائیگی کی جائے۔ محمد قادر خان جنرل کونسلر ویلج کونسل مڑپ

Print Friendly, PDF & Email
melp