چترال کے علا قہ بمباغ کے لوگوں نے صوبائی حکومت، ضلع ناظم چترال اور مختلف این جی اوز سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بمباغ ایریگیشن چینل اور پائپ لائن کو بحال کیا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
bumbagh 20160206_135138