چترال کے عوامی حلقوں نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں من مانی کے باوجود ضلعی انتظامیہ چترال کی خاموشی پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔