اپر دیر ضلعے کے صاحب آباد گاؤں میں سرحد رورل سپورٹ پروگرام (ایس آر ایس پی) کی طرف سے یورپین یونین کی مالی معاونت سے 150کلو واٹ پیدوار کے حامل ہائیڈر وپاؤر اسٹیشن کا ا فتتاح کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
srsp