خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کااجلاس۔وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی کو ہدایت کی کہ وہ مبینہ طورپر جنسی تشدد میں ملوث عناصر کے خلاف انکوائری رپورٹ جلد از جلد سنڈیکیٹ کے سامنے پیش کریں۔

Print Friendly, PDF & Email
uop