تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
فوج سے جبری ریٹائرڈ شدہ میجرعادل راجہ کا برطانیہ میں بیٹھ کر ملکی اداروں کے خلاف مبینہ زہرافشانی اور ہرزہ سرائی کے خلاف سوشل میڈیامیں مخالفانہ کومنٹس وائرل ہوگئے۔
چترال ( نما یندہ چترال میل) فوج سے جبری ریٹائرڈ شدہ میجرعادل راجہ کا برطانیہ میں بیٹھ کر ملکی اداروں کے خلاف مبینہ زہرافشانی اور ہرزہ سرائی کے خلاف سوشل میڈیامیں مخالفانہ کومنٹس وائرل ہوگئے۔ سوشل
اسلامی برادر ممالک ترکیہ اورشام کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ دل کھول کر مدد کرنے کے لئے ہمیں آپس میں اتحادواتفاق اور یکسوئی ویکجہتی کا مظاہرہ کیاجائے۔ ارشد قیوم بر کی ڈپٹی کمشنر لویر چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈپٹی کمشنر لویر چترال ارشد قیوم برکی نے چترال کی سول سوسائٹی سمیت دوسرے اسٹیک ہولڈرز پر زور دیاہے کہ اسلامی برادر ممالک ترکیہ اورشام کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ دل کھول کر
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ایوان بالا کا استحقاق
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ایوان بالا کا استحقاق ایوان با لا میں گذشتہ روز پرائیویٹ ممبروں کا دن تھا اس دن اراکین پا رلیمنٹ کے سوا لات اور متعلقہ وزارتوں سے بھیجے گئے جوا بات کو ایوان میں
چترال پو لیس نے ارکاری بند روڈ سے برف ہٹا کر سڑک ٹریفک کے لئے کھول دیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال پو لیس نے ارکاری بند روڈ سے برف ہٹا کر سڑک ٹریفک کے لئے کھول دیا۔ گزشتہ تین دنوں سے علاقہ پیچ اوچ، ایریا تھانہ شغور میں برفانی تودہ گرنے سے روڈ ہر قسم کی ٹریفک
آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے بیسٹ فاروئیر پراجیکٹ کے تحت چترال پریس کلب نے کنٹنٹ رائٹنگ کے موضوع پر تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا .
چترال (نما یندہ چترال میل) آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے بیسٹ فاروئیر پراجیکٹ کے تحت چترال پریس کلب نے کنٹنٹ رائٹنگ کے موضوع پر تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا جس میں لویر چترال سے درجنوں مرد اور
ایس ایچ او تھانہ ایون عبدالوحید ملازمت سے سبکدوش ہونے پر وقار تقریب ڈی پی او چترال اور ایس پی انوسٹگیشن نے خصوصی شرکت کی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) تھانہ ایون کے ایس ایچ او عبدالوحید مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد آج سبکدوش ہو گئے۔ اس موقع پر ان کے اعزاز میں ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں ڈی پی او
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات ”حکمران کے اوصاف“
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات ”حکمران کے اوصاف“ حکمران کو?ی عام آدمی نہیں ہوتا وہ خاص ہوتا ہے اس کی مرضی دوسروں کے ل? حکم کا درجہ رکھتا ہے اس کی سوچ دوسروں کے ل? راہ عمل ہے اس کا لفظ دوسروں
چترال میں انگلش پڑھانے والے اساتذہ کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
چترال (نما یندہ چترال میل) RELOپاکستان اور Vision Building Futureکے اشتراک سے لوئر چترال میں محکمہ تعلیم کے انگلش اساتذہ کے لئے تربیتی پروگرام کا آغاز کیا گیا جس میں پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کے
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔جنگی محلہ پشاور
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔جنگی محلہ پشاور سننے میں آیا کہ مشہور براڈ کا سٹر، ادیبہ اور سفرنامہ نگار آفتاب اقبال با نو کی نئی کتاب آگئی ہے ”ملا ئشیا کتنا حسین“ مصنفہ کی ایک کتاب ”احوال
سرحد رورل سپورٹ پروگرام (ایس آر ایس پی) یونیسف کے تعاون سے یونین کونسل ایون کے سیلاب سے متاثرہ دیہات میں بچوں کی بہبود کیلئے کام کر ے گی۔
چترال (محکم الدین) سرحد رورل سپورٹ پروگرام (ایس آر ایس پی) یونیسف کے تعاون سے یونین کونسل ایون کے سیلاب سے متاثرہ دیہات میں بچوں کی بہبود کیلئے کام کر ے گی۔ اس سلسلے میں ایک غیر معمولی اجلاس ویلج


