تازہ ترین
- ہوملوئر چترال میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے تھانہ شغور کا وزٹ کرکے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”استاذ الاساتذہ حاجی غلام نبی” ۔۔محمد جاوید حیات
- ہومپاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے حق میں چترال لوئر میں ریلی نکالی گئی،
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔امتحانی ہال اور ہمارا مستقبل ” ۔۔محمد جاوید حیات
- ہومکراچی سے تعلق رکھنے والے سکالرز نے پولیس خدمت مرکز زرگراندہ میں سوسائیڈ پروینٹیو یونٹ اینڈ جینڈر رسپانس سنٹر آفس کا دورہ
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کا پولیس جوانوں کی شکایات اور عرض و معروض سننے کی خاطر اردلی روم کا انعقاد۔
- ہوملوئر چترال پولیس کے افسران اور جوانوں کے لئے سالانہ چاند ماری کا آغاز
- ہومایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ حسن اللہ کی سربراہی میں پبلک لیزان کمیٹی ممبران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔” سفیرہ کائی چترال کی مخلص بیٹی “۔۔محمد جاوید حیات
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”نگاہوں کی دلوں کی عید “۔۔محمد جاوید حیات
خلیفہ اپنے معمولی کمرے میں بیٹھے تھے دو شہزادیاں کچھ چبا رہی تھیں مگر ساتھ رو بھی رہی تھیں۔۔خلیفہ کی انکھوں سیآأنسو جاری ہو گئے بیوی نے تسلی دیتی ہوئی کہا۔۔۔۔کوئی بات نہیں یہ دو دن کی سوکھی جو کی
عیدالفطر کے دوران کم عمر موٹر سائیکلسٹ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائکل چلانے والوں کے خلاف ٹریفک وارڈن پولیس کی خصوصی مہم
چترال ( نمائندہ چترال میل )عیدالفطر کے دوران کم عمر موٹر سائیکلسٹ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائکل چلانے والوں کے خلاف ٹریفک وارڈن پولیس کی خصوصی مہم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے احکامات
خیبرپختونخوا پولیس ویلفیئر فنڈ سے منظور شدہ 86 پولیس افسران و اہلکاروں میں 38 لاکھ 80 ہزار سے زائد رقم کے چیک تقسیم
چترال ( نمائندہ چترال میل )خیبرپختونخوا پولیس ویلفیئر فنڈ سے منظور شدہ 86 پولیس افسران و اہلکاروں میں 38 لاکھ 80 ہزار سے زائد رقم کے چیک تقسیم انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے
موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع ہذا میں امن وامان کو برقرار رکھنے کی خاطر لوئر چترال پولیس اور چترال سکاؤٹس کا مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن
چترال ( نمائندہ چترال میل )موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع ہذا میں امن وامان کو برقرار رکھنے کی خاطر لوئر چترال پولیس اور چترال سکاؤٹس کا مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر
کم عمر موٹر سائیکلسٹ,بغیر ہیلمٹ والے تھانے میں بند,لوئر چترال پولیس نے خصوصی مہم شروع کردی
کم عمر موٹر سائیکلسٹ,بغیر ہیلمٹ والے تھانے میں بند,لوئر چترال پولیس نے خصوصی مہم شروع کردی چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی ہدایات پر لوئر چترال پولیس
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی ہدایات پر ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین کا علمائے کرام کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی ہدایات پر ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین کا علمائے کرام کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد میٹنگ میں ڈسٹرکٹ خطیب مولانا خلیق
اس سال جشن قاقلشٹ کو شاندار انداز میں منایا جائے گا۔جشن قاقلشٹ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس
اپر چترال (نمائندہ چترال میل)اس سال جشن قاقلشٹ کو شاندار انداز میں منانیاور تیاریوں کے حوالے سے جشن قاقلشٹ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس اج 13مارچ٢٠٢٥ کو چیرمین جشن قاقلشٹ کمیٹی شہزادہ سکندر الملک سے
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی کوششوں سے ڈبل شفٹ سکولز پروگرام کے اساتذہ کو تنخواہوں کے بقایا جات کی مد میں فنڈز جاری۔
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی کوششوں سے ڈبل شفٹ سکولز پروگرام کے اساتذہ کو تنخواہوں کے بقایا جات کی مد میں فنڈز جاری۔ منتخب 7 اضلاع کے میل فیمیل سکولوں کو تنخواہوں کے بقایا جات کی
لویر چترال پولیس نے چترال شہر اور دروش میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گھروں میں نقب زنی اور چوری میں ملوث گروہ کا کھوج لگاکر گروہ کے سرغنہ کو مال مسروقہ کے ساتھ گرفتار کرلیا
چترال (نمائندہ چترال میل)لویر چترال پولیس نے چترال شہر اور دروش میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گھروں میں نقب زنی اور چوری میں ملوث گروہ کا کھوج لگاکر گروہ کے سرغنہ کو مال مسروقہ کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے جن
آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کے زیر اہتمام اساتذہ کے لئے پانچ روزہToT ورکشاپ کا انعقاد
چترال(نمائندہ چترال میل ) چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی جانب سے حکومتی تعلیمی اداروں اور آغا خان ایجوکیشن سروس کے اساتذہ کے لئے پانچ روزہ ٹریننگ آف ٹرینرز ورکشاپ کا