تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
نو تعینات ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد علی خان نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) نو تعینات ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد علی خان نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ اس موقع پر اپنے دفتر کے عملے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع لوئر چترال میں
پاکستان میں یونائیٹڈ نیشنز کے ریذیڈنٹ کوارڈینیٹر اور ہیومینیٹرین کوارڈینٹر جولین ہرنیس نے لویر چترال کا دورہ کیا .
چترال (نما یندہ چترال میل) پاکستان میں یونائیٹڈ نیشنز کے ریذیڈنٹ کوارڈینیٹر اور ہیومینیٹرین کوارڈینٹر جولین ہرنیس نے لویر چترال کا دورہ کیا اور ڈی سی آفس میں ڈپٹی کمشنر محمد علی خان سمیت مختلف
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”چترال جنت ارضی‘
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”چترال جنت ارضی“ دنیا میں انسان کی زندگی کی پہلی ترجیح امن ہے۔اس عارضی دنیا میں ہر انسان چند دن کے لیے آیا ہے اگر یہ چند ساعتیں خوشی خوشی گزار کے واپس جا? تو
دروش پولیس کی طرف سے ان کے ساتھ ایک سازش کے تحت ہونے والے ظلم و زیاد تی کا نوٹس لیا جائے۔نوجوان ذوالفقار احمد
چترال (نما یندہ چترال میل) لوئر چترال دروش لاوی کے رہائشی نوجوان ذوالفقار احمد نے چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور آئی جی خیبر پختونخوا، ڈی ائی
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔مفت مشورہ
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔مفت مشورہ ذرائع ابلا غ میں آج کل مفت مشورہ عام ہے دانشور وں کے مفت مشورے اپنی شان رکھتے ہیں عوامی، سما جی اور سیا سی کا رکنوں کے مفت مشورے اپنی آن بان رکھتے
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔”کہاں تک گ? ہیں فسانے تیرے“
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔”کہاں تک گ? ہیں فسانے تیرے“ ابو اس وقت دسویں جماعت کا طالب علم تھا شاہی باغ جا کے کسی بنج پہ بیٹھ کے امتحان کی تیاری کر رہا تھا بجلی ا?رکنڈیشن وغیرہ کی سہولت آج
لوئر چترال کے سیاحتی مقام ایون صحن میں گذشتہ رات بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے
چترال (محکم الدین) لوئر چترال کے سیاحتی مقام ایون صحن میں گذشتہ رات بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ آتشزدگی سے ایک نوجوان ذوہیب عالم ولد سلیم بیگ کا
لوئر چترال کے لئے نئے تعینات ہو نے والے ڈی۔پی۔او اکرام اللہ خان PSPنے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شرو ع کر لیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال پہنچنے پر ڈی۔ایس۔پی ہیڈ کوارٹرز احمد عیسی اور دیگر پولیس افسران نے استقبال کیا۔ڈی۔پی۔ا و اکرام اللہ خان PSPنے یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پرانا سیلاب نیا مسلہ
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پرانا سیلاب نیا مسلہ خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں سیلا ب کا قصہ پرانا ہو چکا ہے اب سیلا ب کو 8مہینے ہو گئے تا ہم ہر روز سیلا ب سے جڑے ہوئے نئے
نو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان نے چترال اتے ہوئے لواری ٹنل پر قا یم پولیس ٹورسٹ فسلیٹیشین سنٹر کا دورہ کیا ۔
چترال (نما یندہ چترال میل) نو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان نے چترال اتے ہوئے لواری ٹنل کے مقام پر پولیس ٹورسٹ فسلیٹیشن سنٹر کادورہ کیا۔ فسلٹییشن سنٹر میں سیاحوں کی دی جانی والی


