ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان (PSP) کے خصوصی احکامات پر مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل)ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان (PSP) کے خصوصی احکامات پر مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں SHO تھانہ ارندو انسپکٹر قربان خان اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے لوئر چترال پولیس کو مختلف کیسز میں مطلوب اشتہاری مجرمان شمس الرحمن,شمس اللہ پسران امان خان سکنہ لنگوڑ بٹ ارندو کو گرفتار کرلیا۔