خواتین ڈسٹرکٹ اسمبلی چترال نے خواتین کو درپیش مسائل حل کرنے کے حوالے سے ضلع کونسل میں قانون سازی کرنے اور موجود قوانین پر عملددرآمد کو یقینی بنانے کے سلسلے میں متعلقہ اداروں سے پُر زور مطالبہ کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

awaz2
awaz2