تازہ ترین
- ہوممحکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں پولیس لائن لوئر چترال میں ایک پروقار الوادعی تقریب کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”صوباٸی وزیر تعلیم،اساتذہ کرام اور چترال کے تعلیمی مساٸل”۔۔محمد جاوید حیات
- ہوممسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کی آمد ، ڈی پی او لوئر چترال کی سیکیورٹی انتطامات کا جائزہ لینے کےلئے چرچ کا دورہ
- ہومانصاف ٹیچرز ایسوسییشن کے صدر جنرل سیکرٹری و دیگر ممبران نے ایجوکیشن منسٹر جناب فیصل خان ترکئی کے ساتھ شاہی قلعے میں خصوصی ملاقات کی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”سالگرہ”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد۔۔کھنڈرات کی سیر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامینداد بیداد۔۔دانتے گیلی لیو اور میکیاولی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”گھریلو تشدد “اگاہی ورکشاپ۔۔محمد جاوید حیات
- مضامینداد بیداد۔۔اطالوی سما ج کی ایک جھلک۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومدروش کے رہائشی سے 1274 گرام چرس برامد ۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
چترال کے نمایندگان کے ایک وفد نے گذشتہ رو ز ہوم سیکرٹری خیبر پختونخوا سراج احمد خان سے ملاقات کی۔اور مذکورہ دفعات کو واپس لینے کی مطالبات کئے۔ دیکھئے تفصیلی رپورٹ
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کے نمایندگان کے ایک وفد نے گذشتہ رو ز ہوم سیکرٹری خیبر پختونخوا سراج احمد خان سے ملاقات کی۔ وفد میں سابق ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر چترالی، تحصیل ناظم چترال
تین روزہ کالاش مذہبی تہوار چلم جوشٹ (جوشی) ہفتہ 14 مئی سے تینوں کالاش وادیوں میں شروع ہو گا
چترال (نمایندہ چترال میل) تین روزہ کالاش مذہبی تہوار چلم جوشٹ (جوشی) ہفتہ 14 مئی سے تینوں کالاش وادیوں میں شروع ہو گا۔ گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی سیاحون کی بہت بڑی تعداد چترال پہنچ گئی ہے اور
چترال کے مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے سب انجنئیرز نے اپنا فریاد لے کر چترال پریس کلب پہنچ گئے۔مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی دے دی
چترال(نمائندہ چترال میل) چترال کے مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے سب انجنئیرز نے اپنا فریاد لے کر چترال پریس کلب پہنچ گئے۔مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی دے دی۔انجنئیر
چترال سے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ نہ ملنے کے باوجود اربوں کے پرمنصوبے شروع کئے ایم پی اے بی بی فوزیہ عبدالطیف اور دیگر کا پرواک میں شمولیتی جلسے سے خطاب
چترال (نمائندہ چترال میل)چترال کو اے سازش کے تحت پسماندہ رکھا گیا‘ ماضی کے عوامی نمائندوں نے چترال کی ترقی کی بجائے اپنے بنک بیلنس کو برھایا‘ جبکہ چترال سے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ نہ ملنے کے باوجود
چترال کی تعمیر و ترقی میر ی اولین ترجیح ہے۔ایم پی اے سلیم خان
چترال(نمائندہ چترال میل)ممبر صوبائی اسمبلی سلیم خان نے کہا ہے کہ چترال کی تعمیر وترقی میری اولین ترجیح ہے۔یہ بات اُنہوں نے چترال کے اندرونی سڑکوں کی بہتری کیلئے مختص 2کروڑ75لاکھ روپے کے اسکیم کے
دھڑکنوں کی زبان۔۔ کہاں سے آئے صدا۔۔محمد جاوید حیات
باپ بیٹے سے نہیں کہتا ”جس کام کو شروع کرو پہلے بسم اللہ پڑھا کرو“ ماں بیٹی سے نہیں کہتیں ”میری گڑیا ہر کام میں بسم اللہ کرو“استاد شاگرد سے نہیں کہتا۔۔”پہلے بسم اللہ کرو پھر پڑھنا شروع کرو“اللہ کی
چترال پولو ایسوسی ایشن و دینی جماعتوں نے پانچ گھنٹے کی طویل گفت وشنید کے بعد ٹورنامنٹ کو 15مئی تک ملتوی کرنے پر اتفاق کر لیا
چترال (نمائندہ چترال میل) ضلعی انتظامیہ چترال اور چترال کی دینی جماعتوں کے مابین ڈسٹرکٹ کپ پولو ٹورنامنٹ منعقد کرنے اور نہ کرنے کے حوالے سے کھڑا ہوا تنازعہ تصادم کی صورت اختیار کرتے کرتے ٹل گیا۔
صدا بصحرا۔۔مقامی چھٹی سے بلّی تک۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ
تین زبر دست خبریں آگئیں ان میں سے کسی ایک کا انتخاب مشکل ہے پہلی خبر یہ ہے کہ شانگلہ میں امیر مقام کے جلسے کیلئے سکولوں کو مقامی چھٹی دیدی گئی پھر تر دید ہوئی کہ چھٹی شٹی کوئی نہیں بچے اُس روز
ضلع ناظم اور نائب ناظم کا پولو ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کا اعلان،آرائشی جھنڈیاں اورپول ہٹا دئے گئے۔
چترال (نمائندہ چترال میل) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ اور ضلع نائب ناظم چترال مولانا عبد الشکور کی قیادت میں لوگوں نے چترال پولوگراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کے لئے لگائے گئے آرائشی جھنڈیاں اُتار دیں اور پول
پولو ٹورنامنٹ طے شدہ پروگرام کے مطابق منعقد ہوگا۔صدر پولو ایسو سی ایشن چترال شہزادہ سکندر المک
چترال (نمایندہ چترال میل) صدر پولو ایسو سی ایشن چترال شہزادہ سکندر المک نے طے شدہ پروگرام کے مطابق جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ کپ پولو ٹورنامنٹ افتتاحی میچ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ چترال پریس کلب میں بدھ