چترال (نمائندہ چترال میل) شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزماں کاکا خیل نے علمائے کرام اور مفتیانِ عظام کی مشاورت سے ضلع چترال کے لیے سال 2026 (1447ھ) کے صدقہ فطر کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
جاری کردہ ریٹس کے مطابق:
گندم (پونے 2 کلو): 240 روپے
جو/سری (ساڑھے 3 کلو): 525 روپے
کشمش (ساڑھے 3 کلو): 2800 روپے
پنیر (ساڑھے 3 کلو): 3500 روپے ہے
کھجور (ساڑھے 3 کلو): 1575 روپے
مولانا خلیق الزمان نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے اپیل کیا کہ وہ اپنی مالی حیثیت اور استطاعت کے مطابق صدقہ فطر کی ادائیگی کو یقینی بنائیں تاکہ مستحقین بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔

تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



