تازہ ترین
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے
- ہومبارش کی وجہ سے مزید تین دن سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری
- ہومچترال کے طول وعرض میں گزشتہ 24گھنٹو ں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر دو افراد جان بحق ہوگئے اور کئی گھرمنہدم ہوگئے
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”شاہ خرچیاں سلامت ہیں”
- ہومافتخار شاہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال لوئر تعینات
- ہومجامعہ اسلامیہ بکرآباد چترال میں جلسہ دستار بندی و تقسیم انعامات کے پروگرام کا انعقاد
- ہومچترال کے معروف صوفی شاعر عبدالغنی خان المعروف دول ماما کو اتوار کے روز ان کے آبائی قبرستان گمبد بروز میں سپرد خاک کیا گیا
- ہوماظہار تشکر ۔۔ ہم ان تمام عزیز و اقارب،دوستوں اور بہی خواہوں کے شکر گزار ہیں۔۔حاجی سید احمد بمبوریت و فیملی
- ہوماپر اور لویر چترال کے اضلاع میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے جن میں ساجد اللہ ایڈوکیٹ لویر چترال اور گل مراد خان ایڈوکیٹ اپر چترال کے صدر منتخب ہوگئے
محرم الحرام کا چاند 21ستمبر کی شام نظر آنے کا امکان، یوم عاشورہ یکم اکتوبر کو ہونے کا امکان
فیصل آباد ( نیوز ڈیسک ) ممتاز ماہر فلکیات پروفیسر محمد حمزہ نعیم نے پیش گوئی کی ہے کہ محرم الحرام1439ھ کا چاند 21 ستمبر (جمعرات) کی شام نظر ۱ٓنے کا امکان ہے اور یوم عاشور یکم اکتوبر (اتوار) کو
رُموز شادؔ۔۔حفظانِ صحّت کے اصل اصول۔۔ تحریر۔۔ ارشاد اللہ شاد۔۔بکرآباد چترال
دین اسلام کے اصول، عقائد اور قوانین کو اگر گہری نظر سے مطالعہ کیا جائے تو یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیّاں ہو جاتی ہے کہ دور حاضر کے مسلمان ان کی پابندی سے بہت دور ہیں۔ اگر مسلمام قوم میں کوئی ایسا
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) نے 14866.262 ملین روپے لاگت کے 15منصوبوں کی منظوری دے دی۔ جس میں چترال پی کے۔89میں ایون گرلز ڈگری کالج بھی شامل
(چترال میل رپورٹ)صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) نے 14866.262 ملین روپے لاگت کے 15منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔یہ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری /سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ شہاب علی شاہ
داد بیدا د۔۔ جنرل صاحب کا اعتراف۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ
سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی بہت ساری خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ سچ بولتے ہیں بے دھڑک بولتے ہیں اور لگی لپٹی رکھے بغیر بولتے ہیں یہ خوبی بہت کم لیڈروں میں ہوتی ہے جنرل صاحب کا جوتا زہ
پشاور میں ڈینگی لانے والی فیملی پکڑی گئی۔ دیکھئے تفصیلی خبر
پشاور ( نمائندہ چترال میل ) خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت میں ڈینگی مچھر نے اب تک 27افراد کی جان لے لی ہے اور سینکڑوں افراد روزانہ کی بنیاد پر ہسپتالوں میں داخل ہورہے ہیں لیکن اب پشاور میں
چترال کے پانچ ویلج اور نائبر ہوڈ کونسلوں کے نمایندگان اور عوام نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے مسئلے کے حل تک دھرنا جا ری کھنے کا فیصلہ کیا
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے پانچ ویلج اور نائبر ہوڈ کونسلوں کے نمایندگان اور عوام نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے مسئلے کے حل تک دھرنا جا ری کھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کے روز
کالجوں کے حوالے سے تمام تر اصلاحات مشاورت کے ذریعے ہی کی جائیں گی اور تمام فیصلے اساتذہ اور صوبے کے طلبہ کے مفاد کو مد نظر رکھ کر کئے جائیں گے۔ مشتاق احمد غنی
(چترال میل رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں اساتذہ کے ساتھ کسی قسم کی حق تلفی یا زیادتی نہیں ہو رہی اور نہ ہی صوبے میں کالجوں کی
ایجو کیشن ایکٹ مسترد۔۔ صد ر آل ٹیچر ایسو سی ایشن چترال مظفر الدین
ہم آل ٹیچر اسو سی ا یشن ضلع چترال صو با ئی حکو مت کی طر ف سے پیش ہو نے والے حا لیہ ا یجو کیش ایکٹ کو یکسر مسترد کر تے ہیں۔یہ ایکٹ سر کا ر ی ملا ز مین اور اسا تذہ کے سا تھ سراسر نا انصا فی ہے۔ATA
اگر ہم عرض کرینگے تو شکایت ہوگی۔ امیر اللہ خان یفتالیؔ
بونی(ذاکر ذخمی)سابق ممبر ضلع کونسل چترال اور چیف آرگنائزر متحدہ یوفت یونین چترال امیر اللہ خان یفتالیؔ اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ محترم بلاول بھٹو زردری نے اپنے حالیہ دورہِ چترال میں سابق وزیر
چترال چیمبر آف کامرس اور گورنمنٹ پوسٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز چترال کے درمیاں مفاہمت کی یادداشت(ایم او یو) طے پاگئے
چترال (نمائندہ چترال میل)چترال چیمبر آف کامرس اور گورنمنٹ پوسٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز چترال کے درمیاں مفاہمت کی یادداشت(ایم او یو) طے پاگئے جس کی رو سے سی پیک منصوبے اور لواری ٹنل منصوبے کی تکمیل