محرم الحرام کا چاند 21ستمبر کی شام نظر آنے کا امکان، یوم عاشورہ یکم اکتوبر کو ہونے کا امکان

Print Friendly, PDF & Email

فیصل آباد ( نیوز ڈیسک ) ممتاز ماہر فلکیات پروفیسر محمد حمزہ نعیم نے پیش گوئی کی ہے کہ محرم الحرام1439ھ کا چاند 21 ستمبر (جمعرات) کی شام نظر ۱ٓنے کا امکان ہے اور یوم عاشور یکم اکتوبر (اتوار) کو ہوگا۔ایک ملاقات کے دوران انہوں نے بتایا کہ اس بار ذی الحج کا مہینہ 30 ایام پر مشتمل ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ نئے اسلامی سال 1439 ھ کا ۱ٓغاز یکم محرم الحرام (جمعہ) 22 ستمبر کو ہوگا جبکہ یوم عاشور 10 محرم الحرام (اتوار)یکم اکتوبر کو منایا جائیگا۔