ایجو کیشن ایکٹ مسترد۔۔ صد ر آل ٹیچر ایسو سی ایشن چترال مظفر الدین

Print Friendly, PDF & Email

ہم آل ٹیچر اسو سی ا یشن ضلع چترال صو با ئی حکو مت کی طر ف سے پیش ہو نے والے حا لیہ ا یجو کیش ایکٹ کو یکسر مسترد کر تے ہیں۔یہ ایکٹ سر کا ر ی ملا ز مین اور اسا تذہ کے سا تھ سراسر نا انصا فی ہے۔ATA ضلع چترال کو کسی صور ت میں قا بل قبول نہیں ہے اور یہ ۳۷۹۱ کی آئین کیسا تھ بھی متصا دم ہے۔
لھذا ہم اسا تذہ MPA صا حبا ں ضلع چترال محتر مہ فو زیہ بی بی، جنا ب سلیم خا ن صا حب اور جنا ب سید سردار حسین صا حب سے پر زور آپیل کر تے ہیں کہ وہ اسمبلی کے اندر اس بل کی مخا لفت کریں اور دوسر ے MPAs صا حبا ں کے سا تھ مل کر اس کو یکسر مسترد اور ر یجکٹ کرانے میں اپنا کر دار ادا کر یں اور سرکاری ملا ز میں اور اسا تذ ہ کرا م کے ساتھ یک جہتی کا ثبوت دیں۔ ATA چترال کا اپنے صو با ئی کو آرڈ نیش کو نسل کے عہدداروں پر بھر پور اعتما د ہے۔

(مظفر الدیں)
صدر
آل ٹیچرز اسوسیی ایشن
ضلع چترال