چترال ( نمائندہ چترال میل )نوتعینات ایکٹنگ ایس۔پی۔انوسٹی گیشن محمد شفیع شفاء نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔
چارج سنبھالنے کے بعد ایس۔پی انوسٹی گیشن محمد شفیع نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہداء کو سلامی پیش کی۔
اس موقع پر پولیس افسران اور انوسٹی گیشن ونگ کے عملے نے انہیں خوش آمدید کہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔





