آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین اسسٹنٹ کمشنر اپر چترال محمد ریاض کے ساتھ اپر چترال کے مختلف عافیت گاہوں کا دورہ کیا۔عافیت گاہوں میں مقیم اکثر لوگوں کا تعلق بروغل اور یارخون سے ہے۔ ان میں سے 25افراد براستہ شندور گلگت بلتستان سے ائیے ہیں اور تقریباً 62 بندے گلگت بلتستان سے براستہ اسلام آباد ائیے ہوئے ہیں۔اس وقت گلگت بلتستان میں کرونا وائریس کے متعدد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس لیے ان سب کو مختلف عافیت گاہوں میں رکھے گئے ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال ان سے فرداً فرداً ملکر ان کی خیریت دریافت کی اور مسائل پوچھ لیے۔ انہیں بتایا گیا کہ کہ اگر معین ایام کے دوران کرو نا سے متعلق کوئی علامات ا ن میں ظاہر نہیں ہوا تو ان کو گھر بھیجدیا جائیگا۔اس دوران ڈاکٹر روزانہ کی بنیاد پر ان کا معائینہ کرتے رہینگے۔ مزید ان کو بتایا گیا۔ کہ ان میں اگر کسی کو بخار یا کھانسی کی شکایت ہوئی تو بر وقت انتظامیہ کی نو ٹس میں لائیں تاکہ اس کا بروقت علاج کیا جا سکے۔
اس سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر اپر چترال محمد ریاض خان ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کی ہدایت پر بونی بازار کے نانبائیوں کو سرکار کی طرف سے مقرر کردہ وزن اور معیار برقرار رکھنے کے حوالے سے چیکینگ کی۔ جو کہ بعض نان فروشو ں کے خلارف کم وزن کی بنا کاروائی کی گئی۔ اور مزید انہیں متنبہ کیا گیا کہ ائیندہ اگر وزن میں کمی پائی گئی تو انتظامیہ ان کے خلاف سخت کاروائی کریگی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات