چترال (نمائندہ چترال میل)ڈاکٹر اسرار اللہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کیلئے میڈیکل سپرٹنڈنٹ تعینات کیا گیاہے۔ وہ اس سے پہلے بحیثیت ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال درو ش میں تعینات تھے۔ جبکہ ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش کیلئے ڈاکٹر ضیاء الملک کو ایم ایس کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر اسرار اللہ اس سے پہلے دو دفعہ بحیثیت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسیر چترال تعینات رہے ہیں۔۔






