چترال(بشیر حسین آزاد)چترال بازار غیر محفوظ ہوگیا ہے۔گذشتہ ایک ماہ کے اندر چترال کے مختلف بازاروں میں چوریوں کی متعدد وارداتیں ہوئی ہیں۔بیشتر واردات کے ملزمان گرفتار نہیں ہوئے اور مال مسروقہ برآمد نہیں ہوا۔چترال ٹاون کے کاروباری حلقوں نے مقامی انتظامیہ،تجار یونین،ضلعی حکومت اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال شاہی بازار،بائی پاس روڈ کڑوپ ریشت وغیرہ میں ہونے والی چوری کے وارداتوں کو روکنے کے لئے بازار کے چوکیداری سسٹم اور پولیس گشت کو بہتر بانے کے لئے تاجر برادری کو اعتماد میں لیا جائے اور چوروں کے گینگ کو گرفتارکرکے عبرت ناک سزائیں دی جائیں۔ایک اخباری بیان میں تجار برادری کے نمائندوں نے امر پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ تجار یونین چترال بازار کے تاجروں کو تحفظ دینے اور کاروبااری حلقوں کے مفادات کی حفاظت کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
تازہ ترین
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
- مضامینداد بیداد ۔ وطن کا صو فی شاعر ۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی





